300000 PKR

خصوصیات: پورٹیبل لیتھیم بیٹری، ڈیجیٹل میٹر، LED ہیڈلائٹس اور کم دیکھ بھال کا خرچ۔ اسپیڈ و رینج: 45-60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار اور ایک چارج میں 60 سے 90 کلومیٹر کا سفر۔

Pakistan

1 month ago

Description

روزمرہ کے سفر اور شہر کے اندر آمدورفت کے لیے ایک بہترین اور کم خرچ الیکٹرک بائیک/سکوٹر