) ایک جدید فولڈ ہونے والی الیکٹرک سائیکل جسے آپ آسانی سے فولڈ کر کے گاڑی کی ڈگی میں رکھ سکتے ہیں۔
Pakistan
1 month ago
Description
خصوصیات: ریچارج ایبل لیتھیم بیٹری، پورٹیبل ڈیزائن، پیڈل اسسٹ (ضرورت پڑنے پر خود بھی پیڈل مار سکتے ہیں)۔ اسپیڈ و رینج: 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، ایک چارج میں 40-60 کلومیٹر کا سفر۔